فارمی انڈے 72

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید29روپے کمی سے374روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے258روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں