تہوار 32

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کلو کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 29روپے کمی سے497روپے ،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 51روپے کمی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں