فارمی انڈے 19

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید16روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 16روپے اضافے سے475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے اضافے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 315روپے فی درجن کی سطح پرمستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20سے30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں