فارمی انڈے 43

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 461روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 318روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 355روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے 30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں