برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ،403روپے فی کلو میں فروخت 26/03/202226/03/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے 403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related