لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید22روپے کمی سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے336روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میںم مجموعی طو رپر33روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔









