برائلر گوشت 170

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 9روپے فی کلو کمی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے284روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے284روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 200روپے فی درجن رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں