فارمی انڈے 55

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 23ویں مستحکم رہنے کا ریکارڈ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 23ویں روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی بغیر کسی ردو بدل کے 300روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ا

وپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سیاضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں