برائلر گوشت 48

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 11ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 11ویں روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی بغیر کسی ردو بدل کے 295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20 روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں