مرغی کی قیمت

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں10روپے کمی

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے393روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے کمی سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت124روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔