برائلر گوشت

برائلر گوشت مزید8روپے کلومہنگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔