برائلر گوشت

برائلر گوشت سرکاری ریٹ 595 کی بجائے630سے650تک فروخت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 411روپے پر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر دکاندار 630 سے روپے 650روپے تک فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فارمی انڈے مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن ہو گئے۔