برائلر گوشت 165

برائلر گوشت او رفارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 284روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 140روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں