برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 17/12/202016/12/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 316روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 218روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے194روپے فی درجن رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related