برائلر گوشت 227

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے305روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے210روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے187روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں