برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 06/12/202006/12/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت226روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے183روپے فی درجن رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related