برائلر گوشت 80

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت666روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے252روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں