برائلر گوشت 108

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 634روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 370روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں