فارمی انڈے 113

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت663روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں