فارمی انڈے 109

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت633روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت422روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں