برائلر گوشت 131

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے222روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں