برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 06/04/202105/04/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے329روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے کمی سے227روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related