برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 18/10/202018/10/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے254روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت163روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related