لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت1روپے اضافے سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اشتہار
83
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








