مرغی کے گوشت 77

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 304روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

لاہور میںمختلف مقامات پر برائلر گوشت کی690سے 700روپے فی کلو فروخت جاری رہی جبکہ کئی اضلاع میں برائلر گوشت کی قیمت780سے800روپے کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں