لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
اشتہار
89
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل








