برائلر گوشت 190

برائلرگوشت کی قیمت میں19روپے فی کلواضافہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میںکمی کے رجحان کے بعد ایک ہی روزمیں19روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔اضافے سے برائلر گوشت کی قیمت277روپے ،زندہ برائلر مرغی 13روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں