برائلرگوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی 15/03/202115/03/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related