لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہرمیں پر چون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے318روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے219روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے176روپے فی درجن رہی۔
اشتہار
153
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









