وزیراعظم عمران خان 229

برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5ارب ڈالر رہ گیا ہے، ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم نے لکھا کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔عمران خان نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں