شہباز گل

بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاﺅس نہیں آنا، اپنی جانیں بہت عزیز ہیں’ شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاﺅس نہیں آنا، خلق خدا کو جلسوں میں بلاتے ہو تو ان کی جانوں کا خیال کیوں نہیں رکھتے، یہ ہے وہ فرعونیت اور ظالمانہ سوچ جو عوام کو کم تر سمجھتے ہیں۔