پشاور( رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی۔
پاکستانی عوام کا منتخب کردہ وزیراعظم عمران خان ہے ، بانی پی ٹی آئی کو جھوٹے مقدمات میں قید کر رکھا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطین پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا۔