شاندانہ گلزار

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے، شاندانہ گلزار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی سے ڈیل نہیں کریں گے۔

شاندانہ گلزار نے یہ بات راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کارکنوں کے حق میں بولنے پر میرے خلاف 2 مقدمات درج کیے گئے۔