نعیمہ بٹ 40

بال ہر عورت کی خوبصورتی، کاٹنا نہیں چاہیے ‘ ریما خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ ریما خان نے اداکارہ نعیمہ بٹ کو لمبے اور خوبصورت بالوں کے حوالے سے مفید مشورے دئیے ہیں۔

دونوں کی ایک شادی کی تقریب میں ملاقات ہوئی جہاں ریما خان نے اداکارہ نعیمہ بٹ کومشورہ دیا کہ وہ اپنے بال کبھی نہ کاٹیں کیونکہ بال ہر عورت کی خوبصورتی ہوتے ہیں جنہیں نہیں کاٹنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں