عروہ حسین

باربی کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیا، عروہ حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ہالی ووڈ کی فلم باربی کا بخار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے گھر بھی پہنچ گیا۔

انسٹاگرام پر عروہ حسین نے مداحوں کو بتایا کہ باربی فیور میرے گھر بھی پہنچ گیا ہے ۔انہوں نے انسٹا سٹوری میں اپنے ملازم کی تصویر شیئر کی جس میں ان کا ملازم صحن میں بیٹھا فون پر بات کر رہا ہے اور اس نے گلابی رنگ کا شلوار قمیص زیب تن کیا ہوا ہے۔