بابر اعظم 138

بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالی ہیں۔

بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے جیت کی خوشی منانے کی دو تصویریں ٹوئٹ کی ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی ناقابل یقین تھا، لاہور اب آپ کے پاس آرہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں