کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مستقل مزاجی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے حال ہی میں قومی کپتان کی تعریف میں ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔عدنان صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم ایک حقیقی لیجنڈ ہیں، طویل مدت بعد ایک مستقل مزاج کرکٹر میسر آیا ہے۔اداکار نے لکھاکہ کرکٹ میں مستقبل بابر اعظم کا ہی ہے۔
اشتہار
147
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









