بابر اعظم 172

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، جو 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر بنایا تھا۔پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں