بائیڈن 107

بائیڈن کا امریکا کے اسٹریٹجک ریزرو سے 15 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹریٹجک ریزرو سے اضافی 15 ملین بیرل تیل نکالنے کا اعلان کیا ہے اور اسے امریکی مارکیٹ میں پمپ کیا جائے گا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم اسٹریٹجک ذخیرے سے اضافی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ ملک میں روزانہ 12 ملین بیرل تیل پیدا ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں