لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بائیو سیکیور ببل توڑنے والے کھلاڑی وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی اپیل منظور کرلی ہے۔پی سی بی سے اپیل منظور ہونے کے بعد کھلاڑی اور کوچ کو ٹیم میں شمولیت کی اجازت مل گئی ہے، بائیو سیکیور ببل توڑنے والی ٹیم نے غلطی پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔اس کے علاوہ ٹیم نے مستقبل میں پروٹوکولز کو فالو کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اشتہار
250
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









