قتل کا مقدمہ

ای ٹی او ایکسائز کے خلاف قتل کا مقدمہ۔

رپورٹنگ آن لائن۔

فیصل آباد میں تعینات ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رانا احمد حسن کے خلاف گھریلو ملازم کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
 قتل کا مقدمہ
تھانہ سول لائن فیصل آباد کی پولیس نے ای ٹی او رانا احمد حسن کے علاوہ منیب، شکیل اور فیصل سمیت 5 افراد کے خلاف گھریلو ملازم عابد مقبول کو قتل کرنے کا الزام ہے یہ الزام مقتول کی اہلیہ حلیمہ شفیع نے عائد کررکھا ہے۔ جوکہ خاوند کے ہمراہ ای ٹی او رانا احمد حسن کے گھر پر ملازم تھی۔

ای ٹی او ایکسائز رانا احمد حسن ضمانت قبل از گرفتاری پر ہیں۔