بلاول بھٹو

ایک زرداری، سب سے یاری ،بلاول بھٹو نے اپنے والد کیلئے نئے نعرے کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے والد کیلئے نئے نعرے کا اعلان کر دیا۔ چیئر مین پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر اپنے والد کی تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ایک زرداری، سب سے یاری ۔