عروسہ بلال قریشی

ایک خوبصورت دل ہزاروں خوبصورت چہروں سے بہتر ہے، عروسہ بلال قریشی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ عروسہ بلال قریشی نے کہا ہے کہ ایک خوبصورت دل ہزاروں

خوبصورت چہروں سے بہتر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خوبصورت دل رکھنے والا انسان کبھی غریب نہیں

ہو سکتا کیونکہ یہ ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں خوبصورت چہرے ایک خوبصورت

دل کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔اس لیے ہمیشہ اپنے دل کو صاف رکھیں اور اصل خوبصورتی پائیں۔