ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ساہیوال 329

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ساہیوال میں ریونیو ہدف کے حصول میں نمایاں کارکردگی پر شاندار تقریب

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ساہیوال ڈائریکٹوریٹ میں ریونیو اہداف کے حصول میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسروں و اہلکاروں کے اعزاز میں پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ایکسائز ڈیپارٹمنٹ ساہیوال
جس میں محکمے کے صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد، صوبائی سیکرٹری وقاص علی محمود اور ڈائیریکٹر جنرل صالحہ سعید نے اعلی کارکردگی دکھانے والے افسروں اور چھوٹے ملازمین کے مابین نقد انعام، تعریفی اسناد اور سرٹیفکیٹ پیش کیئے۔

جبکہ صوبائی وزیر اور سیکرٹری نے شاندار سپروئین پر ڈائریکٹر ایکسائز ساہیوال رانا انتخاب کو خراج تحسین پہش کیا اور نقد انعام و شیلڈ سے نوازا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں