ایکسائز لاہور 317

ایکسائز لاہور ریجن بی میں 22 انسپکٹر تعداد سےزیادہ اور فیل نکلے

رپورٹنگ آن لائن۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن بی لاہور میں مقرر کردہ تعداد سے 22 , OPS انسپکٹر زائد اور فیل نکلے ہیں۔

Sanction Strength
سے زائد OPS بنیادوں پر کام کرنے والے انسپکٹروں (جونئیر کلرکوں) میں خالد بشیر، امجد حسین طاہر، عمران مشتاق، رانا محمد ارشد، شکیل احمد، حسن رضا، محمد علی عمران جعفری، وقاص بشیر، رحیم مختار، محمد حسین، عمیر علی، شبانہ ندیم، بشری انور، نعمان شہزاد، محمد صفیان، عثمان شوکت، شرافت علی، ولید احمد خان اور حافظ عبدالرشید سمیت دیگر شامل ہیں۔

جبکہ امتحان میں ایک یا ایک سے زائد پیپرز میں فیل ہونے کے باوجود بطور OPS انسپکٹر کام کرنے والے جونئیر کلرکوں میں محمد حسین، علی عمران جعفری، امجد حسین طاہر و دیگر کے نام شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں