ہایئر ایجوکیشن کمیشن 253

ایچ ای سی نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری کر دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 15 ستمبر سے یونیورسٹیوں کے کھولنے کی پالیسی جاری

کر دی۔ پالیسی کے مطابق یونیورسٹیز میں صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سکالرز اور ساتویں سمسٹرز کے طلباء یونیورسٹی میں

حاضری دیں گے جبکہ دیگر جماعتوں کے طلباء کو ابھی یونیورسٹی میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ دیگر جماعتوں کے طلباء

کو نتائج مثبت آنے پر بتدریج یونیورسٹی میں بلایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں