این ڈی ایم اے 266

این ڈی ایم اے اور پاک فوج نے صورتحال میں بڑا اہم کردار ادا کیا،سید فخر امام

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) اور پاک فوج نے صورتحال میں

بڑا اہم کردار ادا کیا۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے میڈیا بریفننگ دیتے ہوئے کہا

کہ ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں کنٹرول آپریشن جاری ہے ، تھر پارکر اور لسبیلہ میں ٹڈی دل کو تلف کرنے

کیلئے اقدامات جاری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں جبکہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) اور پاک فوج نے صورتحال میں بڑا اہم کردار ادا کیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں