اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اعداد و شمار متعلقہ حکام فراہم کرتے ہیں، کسی ایک شہر کو مد نظر رکھ کر اعداد و شمار نہیں دیکھے جاسکتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ گزشتہ ہفتے مثبت کیسز کی شرح زیادہ رہی ہے لیکن اب کچھ کمی آئی ہے، چھوٹے شہروں کی نسبت بڑے شہروں میں کیسز کی شرح زیادہ ہے۔
اشتہار
157
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









