اعجاز الحق 142

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایلـ ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیااعجاز الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں