جعفر بن یار۔۔۔
اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب لاہور ریجن اے نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کی موٹربرانچ میں تعینات انسپکٹر محمد عبداللہ و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
امجد علی گل نامی مدعی مقدمہ کا موقف ہے کہ اس کے ملازم محمد آصف نے موٹر برانچ لاہور کے ملازمین سے ملی بھگت کرکے ڈریگر مشینوں کو جعلی کاغذات پر رجسٹرڈ کر ڈالا۔اور بعدازاں کاغذات تبدیل بھی کئے۔